سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(205) مرغ کی قربانی

  • 17531
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 766

سوال

(205) مرغ کی قربانی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرغ کی قربانی جائز ہےیانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مرغ کی قربانی کسی صحیح یاضعیف مرفوع حدیث سے ثابت نہیں آں حضرت ﷺکےزمانہ میں صحابہ کرام میں اکثر غریب تھے لیکن آپ نےکبھی کسی عام یاخاص طور پر مرغ کی قربانی کاحکم نہیں دیا۔اس لئے میں مرغ کی قربانی کوسنت کےخلاف سمجھتاہوں طریقہ نبوی یہ ہے کہ اونٹ یاگائےیابکریابھیڑیادنبہ کر قربانی دیے جائے۔اگڑ آپ محب سنت رسول ہیں تومذکورہ بالاجانوروں کی قربانی یجئے

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔كتاب الأضاحى والذبائح

صفحہ نمبر 406

محدث فتویٰ

تبصرے