السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چرم قربانی بجائے غرباء ومساکین کے کسی سیاسی یاملی انجمن میں دے سکتے ہیں؟قرآن وحدیث سےثبوت پیش کریں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث صحیح میں چرم قربانی فقراء اورمساکین کاحق بتایا گیا ہےپس اگر ملی انجمن کےماتحت اورنظام میں چرم قربانی اوس کےمستحق کودیاجائےتو ملیے انجمن کےحوالہ کرنےمیں تاکہ وہ باقاعدہ صحیح ضرورت مندوں کوپہنچادے کچھ حرج ومضائقہ نہیں ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب