سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(200) قربانی کے جانور کا عین وقت پر چوری ہونا
  • 17526
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 887

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نےقربانی کےواسطے بکراخریدا لیکن وہ عیدالاضحی سے کچھ دن پہلے چوری ہوگیا باوجود تلاش کےنہیں ملا۔اب کرناچاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قربانی کرنی سنت ہے۔پس اگرزید کو وسعت ہوتودوسرابکراخرید کر قربانی دیدے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔كتاب الأضاحى والذبائح

صفحہ نمبر 400

محدث فتویٰ

تبصرے