سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(145) نقد قرض کے بدلے میں گھی وغیرہ بعد میں دینا

  • 17471
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 851

سوال

(145) نقد قرض کے بدلے میں گھی وغیرہ بعد میں دینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص ایک روپیہ قرض لیتا ہےاورکہتاہےکہ ایک ہفتہ میں یادوہفتہ میں ایک سیر گھی آپ کودوں گاگھی کانرخ مثلا:پندرہ چھٹانک ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ صورت بیع سلم کی ہے جوشرعاجائز ہے واللہ اعلم۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب البیوع

صفحہ نمبر 319

محدث فتویٰ

تبصرے