سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(139) مختلعہ عورت یا شادی مختلع سے بنکاح جدید جائز ہو گی یا نہیں؟

  • 17465
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1095

سوال

(139) مختلعہ عورت یا شادی مختلع سے بنکاح جدید جائز ہو گی یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مختلعہ عورت یاشادی مختلع سےبنکاح جدید جائز ہوگی یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مختلعہ کی شادی سےبنکاح جدید ومہر جدید جائز ہے۔خلع شرعا فسخ ہے طلاق نہیں ہےارشاد نبوی ہے عدۃ المختلعۃ حیضۃ(ترمذی)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب الطلاق

صفحہ نمبر 283

محدث فتویٰ

تبصرے