سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(290) تہجد کی رکعات اور افضل وقت

  • 1746
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1528

سوال

(290) تہجد کی رکعات اور افضل وقت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

تہجد نماز کی رکعتیں کتنی ہیں ؟ تہجد کا افضل وقت کب ہوتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بعد از وتر والی دو رکعتوں کو شامل کر لیا جائے تو زیادہ سے زیادہ پندرہ رکعت ہے۔(مسلم صلاۃ المسافرین باب الدعاء فی صلاۃ اللیل و قیامہ)افضل وقت پچھلی رات ہے۔(مسلم صلاۃ المسافرین باب من خاف ان لایقوم من آخر اللیل فلیوتر اولہ)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 229

محدث فتویٰ

 

تبصرے