سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(88) اپنے لڑکے کا سابقہ بیوی کی لڑکی سے نکاح کروانا

  • 17414
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 817

سوال

(88) اپنے لڑکے کا سابقہ بیوی کی لڑکی سے نکاح کروانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نے ہندہ سےنکاح کیا اور خلوت صحیحہ کےبعد طلاق دےدیا۔پھر ہندہ سے عدت عمرو نےنکاح کرلیا جس سے ایک لڑکی خالددہ پیدا ہوئی۔سوال یہ ہےکہ کیازید کےلڑکے بکر (زیدکی سابق بیوی زینب ہے) سےکانکاح عمرو کی لڑکی خالدہ سےجائزہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زید کےلڑکے بکر کانکاح عمرو کی اس لڑکی(خالدہ) سےجائز ہےکیونکہ یہ محرمات مذکورہ فی القرآن والحدیث میں داخل نہیں ہے اورحرمت کیکوئی وجہ یہاں متحقق نہیں ہے۔ارشاد ﴿وَأُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَلِكُمْ﴾(النساء:24)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب النکاح

صفحہ نمبر 210

محدث فتویٰ

تبصرے