السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زيدزید کی دو سگی بہنیں ہیں۔بکر ان دونوں میں سے ایک سےاپنا اوردوسری سے اپنے لڑکےکانکاح کرے تو اس کےمتعلق شریعت کاکیاحکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ صورت بلاشک وشبہ بالاتفاق جائز ہے کیوں کہ حرمت اورعدم جواز کی کوئی وجہ نہیں پائی جاتی۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب