سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(73) نابالغ بچہ کا نکاح ولی کرسکتا ہے یا نہیں؟

  • 17399
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1013

سوال

(73) نابالغ بچہ کا نکاح ولی کرسکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نابالغ بچہ کا نکاح ولی کرسکتا  ہے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نابالغ لڑکے اس کاولی کرسکتا ہے یعنی اس کی طرف سےایجاب وقبول کرسکتا ہےجس طرح لڑکی کی طرف سے ایجاب وقبول کرناولی کاکافی ہےاس طرح نابالغ لڑکے کےنکاح میں بھی ولی کاایجاب وقبول کافی ہوگا۔

وكل هؤلا لهم ولاية الاحبار على البنت والذكر فى حال صغرهما الخ(فتاوى عالمكيرى عن البحر الرائق16/2)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب النکاح

صفحہ نمبر 195

محدث فتویٰ

تبصرے