سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(20) لاری اور گاڑیوں پر زکوۃ

  • 17346
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 835

سوال

(20) لاری اور گاڑیوں پر زکوۃ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید کےپاس دولاریاں ہیں جوسواریوں کی باربرداری کرتی ہیں لیکن سال پورا ہونے تک نقد روپیہ کچھ بھی نہیں بچتا ہےآیا اسے لاریوں کی زکوۃ دینی ہوگی یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان لاریوں کی مالیت پر زکوۃ نہیں ہےجیسے:آلات زرع وحرث (ٹریکٹر تھریسر ٹیوب ویل ہل بیل وغیرہ) اورآلات حیا کہ(ہینڈلوم پاور لوم وغیرہ) اورکرایہ پر اٹھائےگئے مکانات دو کانوں کی مالیت وقیمت پر زکوۃ نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب الزکاۃ

صفحہ نمبر 59

محدث فتویٰ

تبصرے