سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(293) نمازِ جنازہ کےفوراً بعد میت کے گرد حلقہ باندھ کر کلام اللہ پڑھنا

  • 17315
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 959

سوال

(293) نمازِ جنازہ کےفوراً بعد میت کے گرد حلقہ باندھ کر کلام اللہ پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز جنازہ کےبعد فوراً میت کےگرد حلقہ باندھ کر کلام اللہ پڑھ کرمردہ کوبخشتےہیں۔احناف کایہ دوامی عمل ہے۔اس کے تارک پرسخت ملامت کی جاتی ہے۔شرعی حکم کیا ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز جنازہ  سےفارغ ہونے کےبعد میت کےگرد حلقہ باندھ کرکلام اللہ پڑھ کرمردہ کوبخشنا بے اصل اوربے ثبوت چیز ہے۔ اس لیے اس کےبدعت ہونے میں کوئی شبہ نہیں کرناچاہیے ۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1۔کتاب الجنائز

صفحہ نمبر 458

محدث فتویٰ

تبصرے