السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وتروں کی دعا حدیث سے دونوں طرح ثابت ہے رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد کیا وتروں کی دعا اور قنوت نازلہ میں کوئی فرق ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قنوت نازلہ رسول اللہﷺ فرض نماز میں رکوع کے بعد کیا کرتے تھے بعض اہل علم قنوت وتر میں قنوت نازلہ کرنے کے جواز کے قائل ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب