سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(221)پلنگ پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر سجدو کرنا

  • 17243
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1331

سوال

(221)پلنگ پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر سجدو کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پلنگ پر بیٹھے سجدہ تلاوت کی آیت پر سجدو کرنا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

٭ پلنگ پربیٹھ کرتلاوت کرنےکی صورت میں سجدہ کی آیت تلاوت کرنے کی صورت میں سجدہ تلاوت پلنگ ہی پر قبلہ رو ہوکر آسانی سےکیا جاسکتا ہے۔کھڑے ہوکر بیٹھنےاورپھر سجدہ کرنے کی تکلیف کی ضرورت نہیں ہے۔بیٹھے بیٹھے سجدہ کیا جاسکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 329

محدث فتویٰ

تبصرے