سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(172)مسبوق اپنی فوت شدہ رکعت کی قضاء میں تسمیع اورتکبیر جہراً کہےیا یاسراً ؟

  • 17194
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 819

سوال

(172)مسبوق اپنی فوت شدہ رکعت کی قضاء میں تسمیع اورتکبیر جہراً کہےیا یاسراً ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مسبوق اپنی فوت شدہ رکعت کی قضاء میں تسمیع اورتکبیر جہراً کہےیا یاسراً ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسبوق کےلیے تسمیع وتکبیرات ، قراءۃ کےتابع ہیں قراءۃ جہراً کرے توتسمیع وتکبیرات بھی جہراً ہی کہے، یہ مسئلہ بھی اجتہادی واستنباطی ہے۔ 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 266

محدث فتویٰ

تبصرے