سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(261) قضاء نماز اور اس کے اوقات کار

  • 1717
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1265

سوال

(261) قضاء نماز اور اس کے اوقات کار

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر آدمی کی مختلف دنوں کی دس نمازیں رہتی ہیں تو وہ صرف فرض پڑھ لے کافی ہیں یا ساری پڑھنی پڑیں گی۔ یہ قضاء نمازیں کس وقت پڑھنی ہوں گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پوری نمازیں پڑھے فرض کی قضاء فر ض اور سنت وتطوع کی قضاء سنت وتطوع ہے جس وقت چاہے پڑھے ما سوائے تین اوقات کے جب سورج طلوع ہو رہا ہو ۔ جب سر پر ہو ۔ جب غروب ہو رہا ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 217

محدث فتویٰ

تبصرے