السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں فجر کے وقت نماز سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے، پھر بعض پڑھی جاتی ہیں پھر اذان کہی جاتی ہے ۔ کیایہ سنت ہے یا نہیں ؟ اور اس کا کیا حکم ہے؟‘‘
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مذکورہ بالاعمل یعنی اذان فجر سے پہلے تلاوت قرآن مجید اور بعض دعاؤں کو ہمیشہ پابندی سے پڑھنا سنت نہیں بلکہ بدعت ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب