سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(565)کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورة فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے

  • 17165
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1042

سوال

(565)کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورة فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورئہ فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے؟ مجھے یہ مسئلہ بتادیجئے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دعا کے بعد سورئہ فاتحہ مشروع نہیں ، کیونکہ یہ عمل نبیﷺ سے منقول ہے نہ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم سے اور بھلائی صرف نبیﷺ کے طریقے پر اور خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کے طریقے پر عمل کرنے میں ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے