السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مل کر ایک آواز سے قرآن کی تلاوت کرنے کا کیا حکم ہے خصوصا جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے لیے آنے سے پہلے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جائز نہیں اور اسے جمعہ کے دن امام کے آنے سے پہلے وقت کے لے خاص کرنا خود ساختہ بدعت ہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب