السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا موجودہ دور کے تمام شیعہ یا ان کے لیڈر کافر ہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
موجودہ دور کے شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان کے بارے میں آپ موجودہ دور کے علماء کی کتابیں پڑھئے تاکہ آپ کو ان کے بارے میں حکم کا تفصیل سے علم ہوسکے۔ آپ مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کریں۔ (علامہ محمود شکری آلوسی کی) ’’مختصر تحفة اثنا عشرية‘‘ محب الدین خطیب کی ’’الخلوط العریضة‘‘ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی اور امام ذہنی رحمہ اللہ کی المنتقی۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب