سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(493)شیعی عقائد سے متعلق اہم کتاب

  • 17093
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 981

سوال

(493)شیعی عقائد سے متعلق اہم کتاب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حسب استطاعت شیعہ کے عقائدبیان فرمائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان میں سے غلو کے مرتکب ہیں‘ کچھ (اس قدر) غلو نہیں کرتے‘ آپ ان کتابوں کا مطالعہ کریں جن میں علماء نے ان کے فرقوں کی تفصیل اور ہر فرقے کا الگ الگ عقیدہ بیان کیا ہے۔ مثلاً ’’مقالات الاسامیین‘‘ تصنیف ابو ا لحسن اشعری‘‘ ’’منہاج السنۃ‘‘ تصنیف شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ  ‘ ’’الْفَرْق بَیْنَ الْفِرَقْ‘‘ تصنیف عبد القاہر بغدادی رحمہ اللہ ‘ ’’المحل والنحل‘‘ از شہر ستانی رحمہ اللہ‘ ’’اَلْمِلَلْ وَالنِّحَل‘‘ از ابن حزمl اور ’’مختصر تحفه اثنا عشریه‘‘ وغیرہ‘ تاکہ آپ ان کے عقائد سے بخوبی واقف ہوسکیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے