السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا اباضیہ فرقہ خارجیوں کے گمراہ فرقوں میں شمار ہوتا ہے؟ کیا ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ دلیل بھی بیان فرمائیے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اباضیہ فرقہ گمراہ فرقوں میں شامل ہے۔ کیونکہ انہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف ظلم زیادتی اور خروج کیا تھا۔ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب