سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(252) اشراق کا وقت

  • 1708
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1235

سوال

(252) اشراق کا وقت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص صبح کی نماز پڑھ کر سورج طلوع تک بیٹھا رہتا ہے تو ذکر واذکار کرتا رہتا ہے سورج طلوع ہونے کے بعد وہ سو جاتا ہے تقریباً نو بجے صبح اٹھ کر اشراق پڑھتا ہے کیا اس طرح اشراق ہو جاتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نماز اشراق تو اس طرح بھی ہو جاتی ہے مگر بہتر ہے کہ وہ اشراق سونے سے پہلے پڑھے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 215

محدث فتویٰ

تبصرے