سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

حدیث (انت ومالک لابیک) میں موجود اشعار کی استنادی حیثیت

  • 17065
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 975

سوال

حدیث (انت ومالک لابیک) میں موجود اشعار کی استنادی حیثیت
السلام عليكم ورحمةالله وبركاته!

حدیث (انت ومالک لابیک) کے ضمن میں موجود اشعار والی سند کی کیا حیثیت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث ( انت ومالک لابیک) صحیح سند کے ساتھ سنن ابن ماجہ(2291) میں موجود ہے، مگر جس سند میں اشعار موجود ہیں،جو آپ نے بیان کی ہے، اسے امام طبرانی نے الاوسط میں اور امام بیہقی نے دلائل النبوہ میں نقل کیا ہے، اور اس کی سند ضعیف ہے۔امام البانی فرماتے ہیں(قلت: ولم أجد من ترجمه , والمنكدر بن محمد بن المنكدر لين الحديث كما فى " التقريب ".)(ارواء الغلیل:3/325)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


تبصرے