سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(247) فرض نماز کھڑی ہونے کی صورت میں سنتیں بعد میں پڑھنا

  • 1703
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1328

سوال

(247) فرض نماز کھڑی ہونے کی صورت میں سنتیں بعد میں پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے اور اتنا وقت بھی ہو کہ آدمی سنتیں پڑھ سکے تو کیا سنتیں پڑھنی چاہیں؟ (یعنی بعد میں جماعت مل جائے گی)؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پہلے جماعت میں شامل ہو سنتیں بعد میں پڑھے ۔

’’کیونکہ رسول اللہﷺنے فرمایا:

اِذَا اُقِيْمَتِ الصَّلوٰةُ فَلَا صَلَاةَ اِلاَّ الْمَکْتُوْبَةَ

’’جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو فرض نماز کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی۔‘‘(مسلم۔صلاۃ المسافرین۔باب کراھۃ الشروع فی نافلۃ بعد شروع المؤذن فی اقامۃ الصلاۃ۔)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 213

محدث فتویٰ

تبصرے