سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(421)دو کتابیں ’’منہاج السنہ‘‘ اور شرح حدیث النزول‘‘ کا تعارف

  • 17020
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1399

سوال

(421)دو کتابیں ’’منہاج السنہ‘‘ اور شرح حدیث النزول‘‘ کا تعارف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ کی ان کتابوں کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ ’’منہاج السنہ‘‘اور ’’شرح حدیث النزول‘‘؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ دونوں کتابیں علم‘ استدلال‘ حسن بیان‘ باطل کی زور تردید‘ حق کی پرزور تائید اور صحیح عقیدہ کے بیان کے لحاظ سے بہترین کتابیں ہیں۔ ہماری معلمومات کے مطابق رافضیو ں کے رد میں ’’منہاج السنۃ‘‘ کے پائے (مرتبے اور درجے) کی کتاب نہیں۔ اور حدیث نزول کی تشریح میں ان کی کتاب ’’شرح حدیث النزول‘‘ سے کامل ترکوئی کتاب نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے