سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(401)اللہ تک پہنچنے کا راستہ ایک ہے

  • 17001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 858

سوال

(401)اللہ تک پہنچنے کا راستہ ایک ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

موجودہ مذہبی جماعتو ں کے ظہور کی کیا وضاحت ہوسکتی ہے؟ جب کہ ہمیں معلوم ہے کہ ہر گروہ کا اپنا اپنادعوت کا طریقہ ہے اور ہر ایک کی کوشش ہے کہ اقتدار اسے حاصل ہو۔ کیا یہ سب فرقے یا ان میں سے بعض فرقے اور جماعتیں اس حدیث کے تحت آتی ہیں۔

(سَتَفْتَرِقُ أُمَّتِی عَلَی ثَلاَثٍ وَسَبْعِینَ فِرْقَة کُلُّھُمْ فِی النَّارِ إلاَّ وَاحِدَة)

’’میری امت عنقریب تہتر فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی وہ سب فرقے جہنم میں جائیں گے سوائے ایک کے‘‘

ہم ان سب پارٹیوں کو کیسے ایک جگہ جمع کرسکتے ہیں مثلاً اخوان المسلمین‘ سلفیہ‘ خلفیہ‘ جماعت التکفیروالہجرۃ‘ تبلیغی جماعت اور صوفیہ…وغیرہ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اللہ تعالیٰ کا دین ایک ہے اور اللہ تک پہنچنے کا راستہ بھی ایک ہے‘ جو شخص دین اسلام پر قائم ہے اور اس طریقے پر ہے جس پر رسول اللہﷺ تھے‘ وہی صحیح ہے۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے