سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(244) دعا بعد الفرض بہیۃ الاجتماعیہ جائز ہے یا نہیں.؟
  • 1700
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1137

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عرض یہ ہے کہ دعا بعد الفرض   بہیۃ الاجتماعیہ جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صلاۃ مکتوبہ کے بعد دعا کرنا رسول اللہﷺسے ثابت ہے آپﷺ نے اس کی ترغیب بھی دی ہے مگر اس دعا میں ہاتھ اٹھانا کسی صحیح یا حسن مرفوع حدیث میں نہیں آیا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 212

محدث فتویٰ

تبصرے