السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فرض نمازوں کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کے متعلق بتائیں کہ کیسے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ حدیث میں آیا ہے کہ فرضی نماز کے بعد دعا جلد قبول ہوتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فرض نماز کے بعد دعا کرنا رسول اللہﷺسے ثابت ہے آپ نے اس چیز کی ترغیب بھی دی البتہ اس دعا میں ہاتھ اٹھانا رسول اللہ ﷺسے ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب