بعض لو گ جنگل یا سمند ر کی طرف جمعہ کے دن جا تے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں سیر و سیا حت کے لئے جمعہ کے دن ہی وقت ملتا ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر اس سیر و سیا حت میں اگر وہ نما ز جمعہ بھی ادا کر لیں تو پھر تو کو ئی حر ج نہیں اور اگر اس سیرو سیا حت کی وجہ سے نماز جمعہ ضا ئع ہو تی ہو تو پھر یہ سیرو سیا حت جا ئز نہیں کیو نکہ اس سے فر ض کا ضیا ع لا ز م آتا ہے ۔ (فتو ی کمیٹی )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب