جب امام جمعہ خطبہ دے رہا ہو تو چھینک کا جوا ب دینا چا ہئے یا نہیں
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اس حا لت میں چھینک کا جوا ب نہیں دینا چا ہئے کیو نکہ خطبہ سننے کے لئے خا مو ش رہنا وا جب ہے جس طرح دورا ن نما ز چھینک کا جواب نہیں دیا جا تا ۔واللہ ولی التو فیق ۔(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب