امام صا حب نے جمعہ کے دن خطبہ دیا لیکن پھروہ دوسر ے خطبہ کے دورا ن بیما ر پڑ گئے خطبہ مکمل کر نے کے بعدمنبر سے نیچے اتر آئے اور شد ت مر ض کے با عث کھڑے نہ ہو سکے پھر نماز کے پو را ہو نے کے بعد انہیں اس مر ض سے افاقہ ہو تو کیا وہ قضا ء کے طو ر پر نماز ظہر پڑھیں گے یا نما ز جمعہ جب کہ انہیں افا قہ ہوا تو ابھی جمعہ کا وقت ختم نہیں ہو ا تھا ؟
جو شخص امام کے سا تھ نماز جمعہ کی ایک رکعت نہ پا سکے اسے نماز ظہر پڑھنا ہو گی کیو نکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشا د کا یہی مفہو م ہے کہ :
"جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پا لے اس نے جمعہ کو پا لیا "
اور یہ شخص تو امام کے سا تھ نماز جمعہ میں با لکل شر یک ہی نہ ہو سکا تھا لہذا اسے ظہر کی نماز ادا کر نا ہو گی ،(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب