میں اکثر اوقا ت عصر اور مغر ب کی نمازو ں کو جمع کر کے پڑ ھتا ہوں اور اس کا سبب یہ ہے کہ میں بر طا نیہ میں زیر تعلیم ہو ں اور جس ینورسٹی میں پڑ ھتا ہو ں وہا ں وضو ء اور نماز کے لئے جگہ کا انتظا م نہیں ہے تو کیا میر ے لئے یہ جائز ہے کہ عصر کو مغر ب کے سا تھ پڑھ لوں یا عصر کو کم از کم ڈیڑ ھ گھنٹہ مؤ خر ادا کر و ں ؟