السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سلام پھیرنے کا صحیح طریقہ مثلاً کچھ نمازی آگے جھک کر باقی نمازیوں کو دیکھ کر سلام پھیرتے ہیں اور کچھ دائیں طرف سب چیزوں یا نمازیوں کا جائزہ لیتے ہوئے سلام پھیرتے ہیں ؟ سنت طریقہ بتا دیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دائیں بائیں منہ پھیرنا تو ثابت ہے آگے جھکنے کے متعلق مجھے کوئی حدیث معلوم نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب