سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(649) سو کلو میٹر کی مسافت کا سفر

  • 16913
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 888

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب انسا ن ایک سو کلو میٹر تک کا سفر کر کے کسی دوسرے شہر میں جا ئے تو کیا وہ نماز کو جمع اور قصر کے سا تھ ادا کر سکتا ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب انسا ن اپنے شہر سے سفر کر کے ایک کلو میٹر یا اس کے قریب قریب مسا فت طے کر ے تو وہ احکا م سفر مثلاً قصر افطار جمع الصلا تین اور مو زوں پر تین دن تک مسح پرعمل کر سکتا ہے کیو نکہ یہ مسا فت سفر شما ر ہو تی ہے اسی طرح اگر اس نے اسی کلو میٹر کے قریب سفر کیا تو جمہو ر اہل علم کے نزدیک یہ بھی مسا فت قصر شما ر ہو تی ہے ۔(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 518

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ