بعض لو گ جب ریا ض سے خرج کا سفر کر تے ہیں جو اسی کلو میٹر کے قر یب فا صلہ بنتا ہے تو وہ راستے میں نما زجمع کر کے پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل صحیح ہے ؟صحیح مسلم کتاب صلا ۃ المسافر ین با ب صلا ۃ المسا فرین و قصر ھا ح 687۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ہا ں مسا فر کو اجا زت ہے وہ نما ز جمع کر کے بھی پر ھ سکتا ہے اور ہر نما زکو اپنے وقت پر بھی لیکن مسا فر جب اقا مت اختیا ر کر ے تو پھر ہر نما ز کو اس کے وقت پر ا دا کر نا افضل ہے جس طرح نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الودا ع کے مو قع پر ہر نماز کو منیٰ میں اس کے وقت پر ادا فر ما تے رہے ۔( شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب