کیا مسا فر امام کے لئے یہ جا ئز ہے کہ وہ مقیم لو گو ں کو نما ز پڑھائے ؟ اور امام کے نما ز کو قصر کر نے اور جمع کر کے پڑھنے کی صورت میں مقتدی کس طر ح کر یں گے ؟
اگر مسا فر اما مت کا اہل ہو تو وہ مقیم لو گو ں کو نما ز پڑ ھا سکتا ہے جب نما ز ایسی ہو جس میں مسا فر کو قصر کی رخصت ہو اور امام اس رخصت سے فا ئدہ اٹھا ئے تو مقتدی امام کے فا ر غ ہو نے کے بعد اپنی نماز کو پو را کر لیں اور وہ نما ز جس میں مسا فر کو جمع کی اجازت ہو تو وہ جمع کر لے گا مقتدی اپنی نما زو ں کو جمع نہیں کر یں گے کیو نکہ جمع کر نے کی رخصت تو صرف مسا فر کے لئے ہے مقیم مقتدیوں کے لئے نہیں ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے با ر ے میں یہ ثا بت ہے کہ آپ جب مکہ مکر مہ میں تشر یف لا تے تو دور رکعا ت پڑھا تے اور پھر فر ما تے :