ہمیں ایک داڑ ھی منڈ ے امام نے نما ز پڑ ھا ئی تو کیا اس کے پیچھے ہما ر ی نماز جا ئز ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!اگر یہ داڑھی منڈا شخص تمہا ری مسجد میں مستقل امام ہے تو کوشش کر و کہ اسے بد ل کر اس سے بہتر امام مقرر کرو امید ہے تم اہل صلاح و خیر میں سے یقیناً کو ئی ایسا آدمی پا لو گے جو اس گنا ہ سے پا ک ہو اور اگر یہ امام کسی ادا رہ یا مدرسہ میں عا ر ضہ طور کا م کے وقت ظہر کی نماز پڑ ھا تا ہے تو اولاً اسے نصیحت کرو اس برے فعل کے انجا م سے ڈراؤ اور اگر وہ دا ڑھی منڈا نے پر اصرار کر ے اور تو بہ نہ کر ے تو کسی ایسے امام کو تلا ش کر و جو اس گناہ سے پا ک ہو خوا ہ اس سے قرا ت میں کم مر تبہ ہو اور اگر اس نے محض وقتی طور پر ایک نما ز پڑ ھا ئی ہے تو اس کے پیچھے نماز پڑ ھنے میں کو حر ج نہیں جب کہ یہ نما ز پڑ ھا نے کے لئے آگے بڑھا ہو اور اس سے بہتر قرا ت وا لا اور کو ئی شخص نہ ہو مختصر یہ کہ اس امام کی اقتداء میں ان شا ء اللہ نما ز صحیح ہو گی جب کہ اسے بھی اور ہر اس مسلمان کو بھی نصیحت کر نا وا جب ہے جس سے یہ یا اس طر ح اور گنا ہ سر زد ہو تا ہو (واللہ اعلم )(شیخ ابن جبر ین رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب