کیا یہ جا ئز ہے کہ امام ننگے سر نماز پڑ ھا ئے ؟
سرنماز اور غیر نما ز میں مر دوں کے لئے خو اہ وہ با لغ ہو ں یا نا بالغ ستر نہیں ہے لہذا اسے نما ز اور غیر نما ز حا لت میں ڈھا نپنا وا جب نہیں ہے لیکن حسب عا دت منا سب لبا س کے سا تھ سر کو ڈ ھا نپنا جب کہ اس میں شریعت کی مخا لفت نہ ہو ز ینت کے قبیل میں سے ہے لہذا حسب ذیل ارشا د با ر ی تعا لیٰ کے مطا بق نماز میں سر کو ڈنپنا مستحسن ہو گا :