سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(620) امام کا رکوع میں انتظار کرنا

  • 16884
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 805

سوال

(620) امام کا رکوع میں انتظار کرنا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب امام حا لت رکو ع میں ہو اور وہ یہ محسو س کر ے کہ کچھ نمازی جلد ی سے آرہے ہیں تا کہ رکو ع مین مل جا ئیں تو کیا امام کے لئے ان کا انتظا ر کر نا جا ئز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس احا لت میں امام کے لئے افضل یہ ہے کہ رکو ع سے سر اٹھا نے میں جلدی نہ کر ے تا کہ جو لو گ رکعت  پالینے کے شو ق میں امام کے سا تھ رکو ع میں شا مل ہو نا چا ہتے ہیں  وہ شا مل ہو جا ئیں لیکن امام کو اس قدر تا خیر بھی نہیں کر نی چا ہئے جس سے امام کے سا تھ شر یک  مقتدیوں کو تکلیف ہو اس حا لت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم  سے بھی ثا بت ہے جس سے معلو م ہو تا ہے کہ قدر ے انتظا ر کر لینا مستحب ہے ۔(شیخ ابن با ز رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ :جلد1

صفحہ نمبر 501

محدث فتویٰ

تبصرے