السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ کہنا جائز ہے ’’’’موت ایک اور اسباب بہت سے ہیں‘‘
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جی ہاں! یہ الفاظ بولے جاسکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ انشاء اللہ۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب