سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(355)درخواستوں وغیرہ کے الفاظ میں یہ لفظ لکھنے کا کیا حکم ہے ’’ودمتم‘‘ (آپ ہمیشہ رہیں)؟

  • 16830
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 703

سوال

(355)درخواستوں وغیرہ کے الفاظ میں یہ لفظ لکھنے کا کیا حکم ہے ’’ودمتم‘‘ (آپ ہمیشہ رہیں)؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

درخواستوں وغیرہ کے الفاظ میں یہ لفظ لکھنے کا کیا حکم ہے ’’ودمتم‘‘ (آپ ہمیشہ رہیں)؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ لفظ استعمال کرنا مکروہ ہے کیونکہ دوام صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لئے ہے‘ مخلوق کے لئے دوام نہیں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

 

تبصرے