سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(324)کیا غیر مسلم ایسی عمارت کا بانی اور منتظم ہو سکتا ہے جسے مسجد بنانا مقصود ہو؟

  • 16790
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 607

سوال

(324)کیا غیر مسلم ایسی عمارت کا بانی اور منتظم ہو سکتا ہے جسے مسجد بنانا مقصود ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غیر مسلم ایسی عمارت کا بانی اور منتظم ہوسکتاہے جسے مسجد بنانا مقصود ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غیر مسلم ایسی عمارت بناسکتا ہے جسے مسلمان مسجد کے طور پر استعمال کریں۔ اگر اس کا انتظام مسلمان کے ہاتھ ہونا ممکن ہو تو لازماً ایسے ہی ہونا چاہئے۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر جس نے اسے تعمیر کیا ہے وہی اس کا انتظام بھی کرسکتاہے اگرچہ وہ غیر مسلم ہو۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے