السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ارجنٹائن میں بعض تقریبات منائی جاتی ہیں مثلاً جشن آزادی اور بعض مذہبی تقریبات عرب کے عیسائی گرجوں میں مناتے ہیں مثلاً الفصح اس قسم کی تقریبات عیسائی پادریوں کے استقبال کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مسلمانوں کا ایسی تقریبا منعقد کرنا‘ یا ان میں حاضر ہونا یا عیسائیوں کے ساتھ ان میں شریک ہونا جائز نہیں۔ کیونکہ اس سے گناہ کے کاموں میں تعاون لازم آتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس سے منع فرمایاہے۔
ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب