سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(221) نماز کی کوئی سی رکعت پڑھ کر اٹھنے کی کیفیت

  • 1677
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 950

سوال

(221) نماز کی کوئی سی رکعت پڑھ کر اٹھنے کی کیفیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شریعت محمدیﷺ میں اس کا ثبوت ہے کہ نماز کی کوئی سی رکعت پڑھ کر جب اٹھتا ہے تو سیدھے ہاتھوں سے اٹھتا ہے یا الٹے ہاتھوں سے جس طرح آٹا گوندھا جاتا ہے کون سا طریقہ سنت کے مطابق یا دونوں سنت کے مطابق ہیں با حوالہ لکھیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

دوسرا طریقہ (الٹے ہاتھوں سے جس طرح آٹا گوندھا جاتا ہے) سنت کے مطابق ہے کتاب صفۃ صلاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ارناء وطین کا حاشیہ برزاد المعاد کا مطالعہ فرمائیں۔(زاد المعادج1ص233)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 191

محدث فتویٰ

 

تبصرے