سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(219) رفع سبابہ بین السجدتین کی حدیث کے متعلق قول صحیح

  • 1675
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1381

سوال

(219) رفع سبابہ بین السجدتین کی حدیث کے متعلق قول صحیح

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جناب نے لکھا ہے کہ رفع سبابہ بین السجدتین کی حدیث مسند احمد میں مرفوع ہے سوال یہ ہے کہ کیا یہ صحیح ہے البانی صحیح نہیں مانتے مولانا عبدالعزیز صاحب نورستانی صحیح کہتے ہیں اور کہتے ہیں البانی صاحب کو وہم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مولانا عبدالعزیز صاحب نورستانی حفظہ اللہ تعالیٰ کی بات اس مسئلہ میں درست ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 191

محدث فتویٰ

 

تبصرے