ایک آدمی نماز وتر پڑھ رہا تھا کہ صبح کی اذان شروع ہوگئی تو اس صورت میں کیا حکم ہے۔؟کیا وہ اپنی نماز کو پورا کرے یا کیا کرے؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!ہاں جب وتر پڑھتے ہوئے اذان شروع ہوجائے تو نماز مکمل کرلینی چاہیے اس میں کوئی حرج نہیں۔(شیخ ابن عثمین رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب