سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(293)اسلام کا پیغام سننے والے پر حجت قائم ہوگی

  • 16729
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 786

سوال

(293)اسلام کا پیغام سننے والے پر حجت قائم ہوگی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اسلام کا پیغام سننے والے پر حجت قائم ہوگیاللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

﴿وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّىٰ نَبْعَثَ رَسُولًا ﴿١٥﴾...الإسراء

’’ہم عذاب نہیں دیتے حتیٰ کہ رسول بھیجیں۔‘‘


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس زمانے میں جس شخص کو اسلام کا پیغام پہنچ گیا اس پر حجت قائم ہوگی اور جسے ا سلام کا پیغام نہیں پہنچا ا س پر حجت قائم نہیں ہوئی۔ جو حکم دوسرے زمانو ںمیں تھا‘ وہی حکم اب بھی ہے اور علماء کا فرض ہے کہ اپنی طاقت کے مطابق تبلیغ کریں اور حقیقت واضح کریں۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے