میں مشت زنی کر تا ہو ں اور غسل کئے بغیر نماز پڑ ھتا اور روزے بھی رکھتا رہا ہوں کیو نکہ مجھے علم نہ تھا کہ اس فعل کی وجہ سے مجھ پر غسل وا جب ہے مجھے اب معلوم بھی نہیں کہ اس طرح بغیر غسل کے میں نے کتنی نماز یں پڑ ھی ہیں ؟ اب میر ے لئے کیا حکم ہے ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!تم نے بہت بڑی غلطی کا ارتکا ب کیا ہے کیو نکہ مشت زنی حرا م ہے اگر چہ بعض اہل علم نے اس شخص کے لئے اس کی اجا زت دی ہے جسے زنا میں مبتلا ہو جا نے کا خدشہ ہو اور پھر دوسری بڑی غلطی یہ کی کہ اس کے با ر ے میں کسی سے پو چھا بھی نہیں کہ حکم کیا ہے ؟ ہا ں البتہ جہالت طو ل زما ن اور بہت سی نماز وں کی قضا ء میں مشت کی وجہ سے تمہارا یہ گنا ہ قا بل معا فی ہے لہذا اب تمہیں کثر ت کے سا تھ نفل نمازیں اور عبا دتیں ادا کر نی چا ہئیں تا کہ ما ضی مین جو کچھ ہو ا اللہ تعا لیٰ اسے معاف فر ما دے واللہ اعلم ۔(شیخ ابن جبر ین رحمۃ اللہ علیہ )ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب