سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(175)کیا جائیداد کے لیے بنک کے قرضہ کو ایسا ہی قرضہ سمجھا جائے گا جس کی بے باقی متوفی پر لازم ہوتی ہے؟

  • 16530
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 891

سوال

(175)کیا جائیداد کے لیے بنک کے قرضہ کو ایسا ہی قرضہ سمجھا جائے گا جس کی بے باقی متوفی پر لازم ہوتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے فوت شدہ والد کے ذمہ جائیداد کے لیے بنک کا قرضہ تھا۔ کیا اسے ایسا قرضہ ہی سمجھا جائے جس کی بے باقی لازم ہوتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں وہ ایسا ہی قرضہ ہے اور آپ پر واجب ہے کہ اس کے ترکہ سے بنک کے قرضہ کی ادائیگی کریں۔ جیسا کہ اس بارے میں قابل اتباع تعلیمات ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ دارالسلام

ج 1

محدث فتویٰ

تبصرے