صف میں وہ بچہ کھڑا ہو سکتا ہے جو سن تکلیف (شرعی احکا م کی پابند ی کی عمر ) کو پہنچ گیا ہو اور وہ اس طرح کہ وہ پندرہ سا ل کی عمر کا ہو گیا ہو یا اسے احتلا م شروع ہو گیا ہو یا اس کے زیر ناف کھر درے بال اگ آئے ہو ں اور علما ء کے صحیح قول کے مطا بق سا ت سا ل کی عمر کے بچے کو مر دوں کی صف میں کھڑا کر نا جا ئز ہے ۔(وصلی اللہ علی نبینا محمد وآلہ وصحبہ وسلم) (فتویٰ کمیٹی)
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب